14 ستمبر، 2008، 12:00 PM

امریکہ کے خلاف مظاہرہ

پاکستان میں امریکی مداخلت کے خلاف امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا مظاہرہ

پاکستان میں امریکی مداخلت کے خلاف امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا مظاہرہ

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے نیویارک کے مرکزی علاقے ٹائمز اسکوائر میں پاکستان کے قبائلی علاقوں میں براہ راست امریکی فوجی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے نیویارک کے مرکزی علاقے ٹائمز اسکوائر میں پاکستان کے قبائلی علاقوں میں براہ راست امریکی فوجی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ یہ احتجاجی مظاہرہ نیویارک کے سب سے مصروف اور مشہور مرکزی علاقے ٹائمز اسکوائر میں امریکی فوجی بھرتی کے دفتر کے سامنے سنیچر کی دوپہر کو ہوا۔ مظاہرے میں امریکہ میں زیر تعلیم طالبات و خواتین بھی شامل تھی۔ مظاہرین امن کے حق اور جنگ کے خلاف نعرے لگا رہے تھا

 

News ID 749230

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha